انصاف امداد پیکیج کے لئے درخواست کیسے دیں؟
تین مختلف طریقے ہیں جن سے آپ گھر سے انصاف امپاد پیکیج کے لئے درخواست دے سکتے ہیں اور ہم ان تمام طریقوں کی یہاں پر وضاحت کریں گے
METHOD NO -1
آپ اپنا نام ، شناختی کارڈ اور اپنا موبائل نمبر بھر کر انصاف پروگرام ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
Apply Here / یہاں درخواست دیں
METHOD NO -2
آپ انصاف امداد اپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ایپ لانچ ہونے پر اپنی معلومات کو آسانی سے پُر کریں اور درخواست دینے کے لئے جمع کرائیں۔ آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
Download Here / ڈائون لوڈ کریں
METHOD NO -3
درخواست دینے کا طریقہ8070 پر ایس ایم ایس بھیج کر درخواست دینا ہے۔ آپ کو لکھنے کے میسج کے آپشن پر جائیں اور ٹائپ کریں: امداد (CNIC) (موبائل نمبر) (پورا نام) مثال کے طور پر: امداد 12345-1234567-8 احمد بلال
write message option and type: Imdad (CNIC) (Mobile Number) (Full Name). For example. Imdad 12345-1234567-8 Rohaan < Send SMS to 8070.
Comments
Post a Comment